اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پاکستان کی قربانیوں سے دنیا زیادہ محفوظ‘

پاکستان میں صوبہ پنجاب کے وزیرِ داخلہ شجاع خانزادہ سمیت 14 افراد کی ایک خود کش حملے میں ہلاکت کے بعد وفاقی وزیرِ اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ شدت پسندی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کے نتیجے میں دنیا زیادہ محفوظ ہو گئی ہے۔ یہ بات انہوں نے بی بی سی اردو کے پروگرام سیربین میں عمر آفریدی کے ساتھ گفتگو کے دوران کہی۔