اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دنیا کی سب سے نئی ریاست میں خانہ جنگی

دنیا کی سب سے نئی ریاست جنوبی سوڈان ہے۔ آزادي ملے محض چار سال ہوئے ہیں ليکن خانہ جنگي میں ہزاروں افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

تاہم اب افريقي اتحاد نے ملک کے بانی صدر سلوا کیر اور قبائلی سردار ری اک مشارکو نے خبردار کيا ہے کہ اگر فريقين پیر کو کسي سمجھوتے پر نہ پہنچے تو اُن پر عالمی پابندیاں عائد ہو جائیں گی۔