مشتبہ شخص کا خاکہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حملے کے دور روز بعد مندر کو عوام کے لیے کھول دیا گیا

تھائی لینڈ ميں اس شخص کا تفصیلی خاکہ جاری کیا گيا ہے جس پر پير کو دارالحکومت بنکاک کے ایک مندر پر بم حملے ميں ملوث ہونے کا شک کيا جا رہا ہے۔ حملے ميں کم سے کم 20 لوگ ہلاک ہوئے۔ پولیس کے بقول کہ یہ کام کسي ایک ’نیٹ ورک` کا لگتا ہے۔ مندر کو لوگوں کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ تفصیل کے ساتھ فراز ہاشمي