تارکین وطن
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تارکین وطن کو برطانیہ آنے سے روکنے کے لیے اقدامات

برطانیہ اور فرانس کے وزراء داخلہ نے فرانس کے ساحلی شہر کیلے میں ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت کیلے میں مشترکہ پولیس فورس تعینات کی جائے گی تاکہ غیرقانونی تارکین وطن کو برطانیہ میں داخل ہونے سے روکا جاسکے۔ ایک اندازے کے مطابق کیلے کے راستے چار ہزار تارکین وطن برطانیہ پہنچنے کی کوشش کررہے ہیں، مزید تفصیلات کاشف قمر سے