اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کرد جنگجو خواتین کیسے زندگی گزارتی ہیں؟

گزشتہ کچھ دنوں سے ترکی نے اپنے جنوب مشرقی علاقوں میں سرگرم، کرد عليحدگي پسند جنگجو گروہ ۔۔ ’پی کے کے‘ پر فضائی بمباری شروع کر رکھي ہے۔ يہ تنازع دن بہ دن سنگين ہوتا جا رہا ہے۔ لیکن پی کے کے میں شمولیت اختیار کرنے والے کئي نئے رضاکار ترکي کے خلاف نہیں بلکہ خود کو دولت اسلامیہ کہنے والے شدت پسند گروہ کا مقابلہ کرنے کے لیے ميدان ميں اترے ہیں۔ بی بی سی کے جیار گول کو پی کے کے کي خواتین کے ٹریننگ کیمپ تک خصوصی رسائی حاصل ہوئی، جہاں سے انھوں نے یہ رپورٹ بھیجی۔