اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خود چيک آؤٹ کاؤنٹر پر اور بٹوہ گھر پر، تو کيا کريں؟

اگر زوروں کي بارش ہو رہي ہو اور آپ کو فورا ايک بہت ضروري ٹيکسٹ ميسج بھيجنا ہے۔۔۔ تو آپ کيسے کريں گے؟ اور اگر آپ خود چيک آؤٹ کاؤنٹر پر ہيں اور آپ کا والٹ گھر پر، تو کيا کريں گے؟ ان سوالوں کے جواب ۔۔۔ اور سائنس اور ٹیکنالوجي کي ديگر خبريں ديکھيے ہفتہ وار پروگرام کلک ميں۔