مزدور ٹرک میں سامان رکھ رہے ہیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سوست والوں کو چینی سرمایہ کاری سے کچھ نہ ملا‘

حکومتِ پاکستان کے مطابق، چین کے ساتھ اقتصادی راہداری کے منصوبے میں، دونوں ملکوں کي کمپنیوں کے کاروباری اشتراک کو اہم جزو کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔

ایسا ہی کاروباری اشتراک پاکستان کے سرحدی قصبے، سُوست کے لوگوں نے بھی کرنے کي کوشش کي۔ انھوں نے چینی کمپنی کے ساتھ سرمایہ لگایا لیکن بدلے میں کچھ نہ پایا۔

مقامی سرمایہ کاروں اور چینی کمپنی کے درمیان تنازعات حل ہونے کا نام نہیں لے رہے۔

سُست سے ظہیرالدین بابر کی رپورٹ۔