اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پینے کا پانی لیکن انتہائی مہنگا

اب يہ رواج بڑھ رہا ہے کہ فروخت کيا جانے والا پاني انتہائی دور دراز کے علاقوں سے حاصل کيا جائے۔ بات يہاں تک پہنچي ہے کہ شمالي آئرلينڈ کے ايک ہوٹل کے مينو ميں اب خصوصي طور پر امپورٹ کيے گئے پاني کي لسٹ بھي شامل کر دي گئي ہے جس ميں 40 ڈالر تک کي ايک بوتل بھي ہے۔ ہم نے ديکھنے کي کوشش کي کہ کيا عام لوگ اس مہنگے اور عام ملنے والے پاني ميں کيا کوئي فرق محسوس کر سکتے ہيں۔ تفصیل کے ساتھ عادل شاہ زيب