اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں‘

بلوچ ری بپلکن پارٹی کے سربراہ اور جلاوطنی کی زندگی گزرانے والے بلوچ رہنما براہمداغ بگٹی نے بلوچستان کے مسئلے پر مذاکرات پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بلوچ عوام چاہتے ہیں تو وہ آزاد بلوچستان کے مطالبے سے دستبرداری کے لیے تیار ہیں۔

بی بی سی اردو کے عادل شاہ زیب کے ساتھ براہمداغ بگٹی کی گفگتو۔۔۔