اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’استعفے واپس لے لیے جائیں گے‘

پاکستان ميں جماعت اسلامي پر گزشتہ چند برسوں ميں شدت پسندي اور مسلح ذرائع کے استعمال کي حمايت کا الزام لگتا رہا ہے۔ شدت پسندي کے خلاف جاري فوجي آپريشن ضرب عضب پر بھي جماعت اسلامي کے تحفظات تھے۔

اميرِ جماعت اسلامي سينيٹر سراج الحق بي بي سي کےصدر دفتر آئے تو بی بی سی کے شفیع نقی جامعی نے اُن سے پہلا سوال يہي کيا کہ کيا اب آپريشن ضرب عضب پر جماعت اسلامي کے تحفظات ختم ہوچکے ہيں۔