لیبیا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لیبیا: کشتی الٹنے سے متعدد افراد ہلاک

اقوام متحدہ کے ادارے برائے پناہ گزین کا کہنا ہے کہ لیبیا کے شہر زوارہ کے ساحل کے قریب، تارکینِ وطن کی دو کشتیاں الٹنے سے تقریباً دو سو افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔

حکام اور مقامی افراد کے مطابق ان کشتیوں میں 500 سے زيادہ لوگ سوار تھے۔ متاثرہ افراد کي امداد کا کام جاری ہے۔

تفصیل کے ساتھ خديجہ عارف