اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گیتا کے خون کا نمونہ لینے کی اجازت کیوں نہیں؟

کراچی کی مقامی عدالت نے بھارتی لڑکی گیتا کے بارے میں بھارتی شہری مومن ملک کی درخواست مسترد کردی ہے، اور کہا کہ یہ معاملہ دونوں ممالک سفارتی سطح پر نمٹایں کیونکہ عدالت کو سفارتی معاملات میں مداخلت کا اختیار حاص نہیں۔

بھارتی شہری مومن ملک نے اپنی درخواست میں گیتا کے خون کے ٹیسٹ کی اجازت چاہی تھی۔ مومن ملک اس سے قبل انڈیا میں سمجھوتہ ایکسپریس دھماکے میں ہلاک والے پاکستانی شہریوں کو معاوضے کی ادائیگی میں معاونت کرتے رہے ہیں۔ ہمارے ساتھی ریاض سہیل نے ان سے خصوصی بات چیت کی ہے۔