اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’دس کے گروپ میں چار فوجی ہوا کرتے تھے‘

اگست 1965 میں پاکستان کے جو فوجی بھیس بدل کر بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں داخل ہوئے تھے ان میں آزاد کشمیر رجمنٹ کے آنریری صوبیدار میجر قربان علی بھی تھے۔ انھوں نے بی بی سی اردو سے بات چیت میں زمانۂ جنگ کے تجربات بیان کیے۔