اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

1965 کی جنگ اور بی جے پی کی سیاست

انڈیا اور پاکستان کے درمیان 1965 کی جنگ کو پچاس سال مکمل ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں تو ہمیشہ سے ہی اِس جنگ میں فتح کا جشن منایا جاتا ہے لیکن ماضی کے برعکس انڈيا میں حکومت پہلی مرتبہ بڑے پیمانے پر تقریبات منعقد کر رہی ہے اور اخبارات میں تقریباً روزانہ بڑے بڑے اشتہارات جاری کیے جا رہے ہیں۔

انڈيا میں بہت سے تجزیہ کاروں اور مورخین کا کہنا ہے کہ بی جے پی کی حکومت نئی تاریخ لکھنے کی کوشش کر رہی ہے کیونکہ 1965 کی جنگ میں نہ کسی کی ہار ہوئی تھی اور نہ جیت۔

دلی سے سہیل حلیم