اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ممبئی کی کچی آبادی کے لوگوں کا ذریعہ معاش

بھارت کے سب سے بڑے تجارتی مرکز ممبئی میں دھاروی کی کچی آبادی ویسے تو نچلے طبقے کے لاکھوں لوگوں کی آبادی ہے ہی، لیکن یہ کچی بستی ایسے ہزارہا محنت کشوں کا ٹھکانہ بھی ہے جو چھوٹے چھوٹے کارخانوں کے ذریعے اپنی روزی روٹی چلا رہے ہیں۔ انتہائی معمولی منافع پر چیزیں بنانے والے اِن کاریگروں کے لیے ٹیکنالوجی نئے امکانات اور زندگی میں تبدیلی کا عنوان بن رہی ہے۔ تفصیل کے لیے دیکھیے بی بی سی کے نامہ نگار سمیر ہاشمی کی رپورٹ، پیش کر رہے ہیں کاشف قمر