اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اردو بولنے کے لیے راہ راست پر لانا ہو گا‘

پاکستان کی سپریم کورٹ نے اردو کو فوری طور پر سرکاری زبان کے نافذ کرنے کا حکم د یا ہے۔چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے اپنا فیصلہ اردو میں سناتے ہوئے کہ کہ آئین کی شق 251 کے تحت ایسا کرنا ضروری ہے۔

ہمارے ساتھی شفیع نقی جامعی نے درخواست گزاروں میں سے ایک سید محمود نقوی سے پوچھا کہ عشروں پرانا یہ مسئلہ کیسے حل ہو گیا۔