اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عدن میں شہریوں کی ابتر صورت حال

اقوام متحدہ کے مطابق یمن میں سعودی عرب کي قيادت میں اتحادي افواج کي کارروائیوں میں دو ہزار سے زیادہ عام شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ یمن کے ساحلی شہر عدن میں اب سعودی اتحاد کا کنٹرول ہے۔ لیکن شہریوں کے لیے صورت حال خراب ہے۔ عدن سے بی بی سی کی نامہ نگار سيلي نبیل کی رپورٹ پيش کر رہي ہيں ہنيہ علی۔