اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

الزبتھ دوم: برطانیہ پر طویل ترین بادشاہت کرنے والی ملکہ

برطانیہ کی نواسی سالہ ملکہ الزبتھ دوم بدھ کی شام اپنے ملک پر سب سے زیادہ عرصے تک حکمرانی کرنے والی سربراہِ مملکت بن جائیں گی۔ الزبتھ دوم نے اِس تاريخي موقع پر دنيا بھر سے ہزاروں پيغامات موصول ہونے پر عوام کا شکريہ ادا کيا ہے۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے اُنہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستقل طور پر بدلتی اس دنیا میں ملکہ استحکام اور ثابت قدمی کی مثال ہیں۔ تفصیل کے ساتھ عادل شاہ زیب