اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جاپان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہزاروں بےگھر

جاپان کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید بارش اور سیلاب کے بعد ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے ہزاروں افراد بےگھر ہو ئے ہیں۔ دریا بپھرگئے اور سیلاب کے تیز ریلےگھروں کو بہا لےگئے۔ جاپانی فوج گھروں کی چھتوں پر محصور لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرتو رہی ہے لیکن پانی بلند ہوتا جا رہا ہے۔ تفصیل کے ساتھ عادل شاہ زیب