اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انساني ذہن اور مصنوعی ذہانت کے مقابلے ميں جیت مشينوں کی؟

ایک زمانے میں یہ سب سائنس فکشن تھا لیکن اب تیزی سے 'انٹیلیجنٹ مشینز' وہ کام کرنے لگی ہیں جو پہلے انسان کرتے تھے۔۔ کیا۔ 'اے آئی' سے ہماری نوکریاں خطرے میں تو نہیں پڑ جائيں گی؟