اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا برطانوی سیاست کسی بڑی تبدیلی کی طرف جا رہی ہے؟

برطانيہ کي ليبر پارٹي کے نومنتخب سربراہ جيريمي کوربن نے اپني متبادل يا 'شيڈو کابينہ' کا اعلان کر ديا ہے جس ميں آدھي تعداد خواتين کي ہے۔ گزشتہ سنيچر کو ليبر پارٹي کے اجلاس ميں وہ تقريباً ساٹھ فيصد ووٹ لے کر کامياب ہوئے تھے۔ جيريمي کوربن بائيں بازو کے خيالات رکھنے والے سياستدان ہيں جو خود اپني پارٹي ميں بھي متنازع رہے ہيں۔ اُن کے نقاد اُن کو پرانے اور ناقابل عمل خيالات رکھنے والا سياستدان قرار دے رہے ہيں۔ حسين عسکري کي رپورٹ۔