اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کمپیوٹر پر سیکھنے والوں کی کارکردگی بہتر نہیں ہوتی

لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹ بچوں کو سکھانے کا اہم ترین ذریعہ بن چکے ہیں۔ لیکن معروف تھنک ٹینک او ای سی ڈی کے تعلیمی ماہرین کی نئی تحقیق کا کہنا ہے کہ اصل میں کمپیوٹر پر سیکھنے سے بچوں کی تعلیمی کارکردگی بہتر ہی نہیں ہوتی۔ بلکہ وہ بچے ریاضی، سائنس اور ریڈنگ میں بہتر کارکردگی دکھاتے ہیں جنہیں کمپیوٹر کی بجائے ٹیچنگ کے روایتی طریقوں سے سکھایا جاتا ہے۔ شان کوگِلن کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں عادل شاہ زیب