اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جہاں کتے انسانوں کو دیکھ کر کانپتے ہیں

کتوں کو کھانے کا رواج چین، جنوبی کوریا، ویتنام اور تھائی لینڈ جیسے ملکوں میں کافی عرصے سے ہے۔ لیکن کتوں کے گوشت کی یہ صنعت اب دھیرے دھیرے ماند پڑ رہی ہے۔ بی بی سی کو جنوبی کوریا ميں کتوں کے کچھ فارمز تک خصوصی رسائی حاصل ہوئی۔ تفصیل کے ساتھ غضنفر حیدر۔