اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پناہ گزینوں سے جرمن شہریوں کو کیا توقعات؟

جرمنی آنے والے پناہ گزینوں اور تارکینِ وطن نے جہاں ملک کی سوشل سروسز پر دباؤ ڈالا ہے، وہیں اِن نئے آنے والوں کي معاشرے میں ’انٹیگریشن‘ یا ضم ہونے کے سلسلے کو بھی ایک بڑا چیلنج تصور کیا جا رہا ہے۔

لیکن اِس مسئلے سے نمٹنا ملک کے نئے اور پرانے باسیوں کے لیے کتنا مشکل ہوگا؟ہیمبرگ سے جاوید سومرو کی رپورٹ