اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مشرف نے کشمیر بات چیت کو آگے بڑھایا تھا‘

بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی ’را‘ کے سابق سربراہ اے ایس دولت نے بی بی سی اردو کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ پرویز مشرف نےمسئلہ کشمیر کے حل کے بات کو آگے بڑھایا تھا۔ اے ایس دولت نے کہا کہ ان کے آئی ایس آئی کے ساتھیوں کا کہنا ہے کہ اگر انڈیا بلوچستان میں کچھ نہیں رہا تو انھیں مایوسی ہوگی۔