اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’گائے ان دي سکائي‘

دودھ، دھی مکھن، جو چاہو لو يا بنا لو۔ کہو کہ يہ چلتے پھرتے ڈیری فارم کي مالکن ہے۔ ادھر ادھر نہ ديکھيں، بات صرف گائے کي ہو رہي ہے۔ خاصا لحيم شہيم جانور ہے۔ ظاہر ہے، جگہ بھي اتني ہي چوڑي چکلي چاہيے۔ تو پھر تو اس کے لیے باڑہ بھی چاہیے، جو کھلي جگہ يا ميدان ميں تو سمجھ ميں آتا ہے، ليکن اگر کوئي منچلا يہي باڑہ چھت پر بنا ڈالے تو يہ تو ’گائے ان دي سکائي‘ والي بات ہوگئي۔ ڈھاکہ، بنگلہ دیش سے آزاد الرحمان کی رپورٹ غضنفر حیدر کی زبانی۔