اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا مستقبل میں سعودی عرب ایسے حادثوں کو روک سکے گا؟

ایران کے رہبر اعليٰ آیت اللہ خامنہ ای نے سعودی عرب پر بدانتظامی کا الزام عائد کيا ہے۔ جبکہ سعودي عرب کے وزير صحت نےحادثے کا سبب حاجيوں کا ’ہدايات پر عمل نہ کرنا‘ بتایا ہے۔سعودی عرب میں حج کے دنوں میں سینکڑوں سکیورٹی اہلکار اور ایمبیولنس تعینات ہوتی ہیں لیکن مستقبل میں ایسے حادثوں کو روکنے کے لیے سعودی عرب مزید کیا کر سکتا ہے؟