اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’منیٰ میں مرنے والوں کی فہرست حتمی نہیں‘

سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر منظور الحق نے بی سی سی اردو سے بات کرتے ہوئےکہا ہے کہ خدشہ ہے کہ منیٰ میں ہلاک ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد گیارہ ہے لیکن ابھی مردہ خانے میں اور بھی پاکستانیوں کی لاشیں موجود ہیں۔انھوں نے کہا کہ ’لاپتہ‘ عازمین جج میں 86 سے رابطہ ہو چکا ہے۔