اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ستاروں کے متلاشیوں کے لیے مستقبل کی دوربینیں

یہ فلکیات کا سنہرا دور ہے لیکن ستاروں کے متلاشیوں کے پاس جلد ہی کچھ نئے اور طاقتور آلات ہوں گے۔ مستقبل کی دوربینوں پر بی بی سی کی خصوصی رپورٹ پیش کر رہے ہیں ذیشان حیدر۔