اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان نے مدد نہ کی تو آئندہ نسلیں معاف نہیں کریں گی

افغانستان کے شمالی شہر قندوز پر طالبان کے قبضے کتنا اہمیت کا حامل ہے اور اس صورت حال میں پاکستان کا کیا کردار ہونا چاہیے۔ اس بارے میں بی بی سی اردو سروس کے ریڈیو پروگرام سیربین میں دفاعی تجزیہ نگار بریگیڈئر سعد نے کہا کہ اگر پاکستان نے افغان حکومت کی مدد نہ تو آئندہ آنے والی نسلیں بھی پاکستان کو کبھی معاف نہیں کریں گے۔