اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’خوشی تو زندگی میں کبھی دیکھی نہیں‘

ہمارے اِرد گرد کئی لوگ ایسے پیشوں سے وابستہ ہیں جو معاشرے میں زیادہ تر افراد اپنانا پسند نہیں کرتے۔ اِسی نظر انداز طبقے کی زندگیاں اور کہانیاں ہم آپ تک لے کر آئے ہیں۔ اِس سلسلے کی پہلی کڑی میں ہماری ساتھي نُخبت ملک نے جوتے پالش کر کے روزی کمانے والے شہزاد اکرم سے بات کی۔