بول ٹی وی کے دفتر کے باہر کا منظر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بول ٹی وی کے ملازمین کا کیا ہوگا؟

پاکستاني میڈیا میں گذشتہ دنوں بول ٹی وی کا کافي چرچا رہا۔ بول کی مالک کمپنی ایگزیکٹ کے جعلی ڈگری سکینڈل کے منظرِ عام پر آنے کے بعد سے اس کا مستقبل غیر یقینی ہو گیا تھا۔

میڈیا گروپ اے آر وائی کي طرف سے بول ٹی وی خریدنے کے اعلان سے پيدا ہونے والي اميد کي کرن بھي اس بيان سے پھر تاريکي ميں بدل گئي کہ خريداري کا معاہدہ طے نہ پا سکا۔

تفصیل کے ساتھ عبداللہ فاروقی