اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

قندوز پر طالبان کا قبضہ، افغان حکام کی کمزوریاں اور کوتاہیاں

افغانستان کے شمالی شہر قندوز میں افغان سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔ افغان حکام کا دعوی ہے کہ انہوں نے طالبان سے دوبارہ قندوزکا کنٹرول حاصل کر لیا ہے لیکن رپورٹس کے مطابق قندوز میں طالبان کی طرف سے افغان سیکورٹی فورسز کو شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔ ایک عینی شاہد نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ قندوز کی گلی کوچوں میں ابھی بھی افغان فورسز اور طالبان کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔ تفصیل کے ساتھ عادل شاہ زیب