اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شامی حکومت کے مخالفین پر روس کی بمباری

روس کے جنگی طیاروں نے جمعے کو بھی شام میں باغی گروہوں پر بمباری کی جس کے بعد امریکہ کا کہنا تھا کہ روس صدر بشارالاسد کے مخالفین کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ادھر روس کے صدر ولاديمير پوتن اور فرانس کے صدر فرانسوا اولاند کے درميان پيرس ميں شام کے معاملے پر بات چيت ہوئي ہے۔ اطلاعات یہ بھی ہیں کہ ایرانی دستے بھی شامی حکومت کی مدد کے ليے شام پہنچ رہے ہیں۔ حسين عسکري کي رپورٹ