اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’جلد بھانڈا نہ پھوڑنے کا افسوس ہے‘

امريکہ کي طرف سے ساري دنيا ميں لاکھوں لوگوں اور تمام پيغام رساني کي جاسوسي کے خفيہ پروگرام کا انکشاف کرنے والے سي آئي اے کے سابق اہلکار ايڈورڈ سنوڈن نے انکشاف کيا ہے کہ برطانيہ نے پاکستان کے علم ميں لائے بغير وہاں بڑے پيمانے پر جاسوسي کي۔ بي بي سي کے ساتھ ايک خصوصي انٹرويو ميں سنوڈن نے کہا کہ اُنہيں يہ افسوس رہے گا کہ اُنہوں نے جاسوسي کے اِس خفيہ امريکي پروگرام کا انکشاف بہت پہلے کيوں نہيں کيا۔ نامہ نگار پيٹر ٹيلر کي رپورٹ پيش کر رہے ہيں حسين عسکري۔