اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

زلزلہ اور باہمت خواتین

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں سن دو ہزار پانچ کے زلزلے سے قبل زیادہ تر لڑکیوں کے لیے تعلیم کے بعد مواقع نہ ہونے کے برابر تھے۔ استانیاں بن جاتی تھیں یا صرف گھر بار سنبھالتی تھیں۔ جہاں قدرتی آفت نے بچے، گھربار اور کفیل چھین لیے، وہیں اُن میں سے متعدد کو نئی ہمت اور اعتماد بھی دیا۔ ایسی ہی کچھ خواتین سے ہماری ساتھی تابندہ کوکب نے بات کی اور یہ رپورٹ تیار کی۔