اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آزادی کے لیے بھارت کی مدد لینے کا حامی نہیں

بلوچستان کے علیحدگی پسند رہنما حیربیار مری نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچ عوام کی اکثریت پاکستان کے ساتھ رہنے کی خواہشمند نہیں ہے تاہم وہ آزادی کے لیے بھارت کی مدد لینے کے حامی نہیں۔ بی بی سی اردو کے عادل شاہ زیب سے ان کی خصوصی بات چیت سنیے۔