اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پریم‘ نام سلمان خان کے لیے اہم کیوں؟

بالی وڈ کی خبروں پر مبنی پروگرام بالی راؤنڈ اپ کے رواں ہفتے کے پروگرام میں سنیئے کہ سلمان خان اپنی ’مداحوں‘ کے ہاتھوں کیسے لٹے اور قطرینہ کیف گھر بسانے کے لیے کیا کچھ کرنے والی ہیں۔