بچوں میں سیسے کی مقدار
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خوراک میں سیسے کی خوفناک مقدار

پاکستان میں 50 فیصد سے زائد ماؤں کی ہفتہ وار خوراک میں عالمی معیار سے 8.5 فیصد زائد جبکہ پانچ سال کی عمر کے بچوں کی خوراک میں 93 فیصد سیسہ موجود ہے۔ سیسہ ایک ایسی دھات ہے جو پیٹ میں جانے کی صورت میں ذہنی پسماندگی کی وجہ بنتی ہے۔ یہ سیسہ کسی طرح جسم میں پھیلاتا اور اس کے کیا نقصانات ہیں۔ کراچی سے ریاض سہیل کی اس رپورٹ میں