اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

میزبان کا چہرہ سیاہ کر دینے سے بھی تقریب تو نہ رک سکی

انڈيا میں قوم پرست ہندو جماعت شِو سینا نے پیر کو پاکستان کے سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری کی کتاب ’نائدر اے ہاک نار اے ڈو‘ کی ممبئی میں اِجرا کی تقریب روکنے کی کوشش کی۔ شِوسینا کے کارکنوں نے ’آبزرور ريسرچ فاؤنڈیشن‘ کے سربراہ سُدھیندر کُلکرنی کے چہرے پر سیاہ رنگ مل دیا لیکن شِوسینا کی وارننگ کے باوجود کُلکرنی نے تقریب منسوخ کرنے سے انکار کر دیا۔ سہیل حلیم کي رپورٹ