اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شمالی کوریا کی حکمراں جماعت کی 70ویں سالگرہ

شمالی کوریا میں حکمران ورکر پارٹی کی سترویں سالگرہ کے موقع پر اس اواخرِ ہفتہ شاندار تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر بی بی سی اور دیگر میڈیا کو شمالی کوریا جانے کی خصوصي اجازت دی گئی۔ تقریبات کے بعد ہمارے نامہ نگار سٹیون ایونز نے پیونگ یانگ میں گھومتے ہوئے شہر کے باشندوں کے ساتھ ایک دن گزارہ۔