اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ ہزاروں ترک فوجی داعش کے ساتھ‘

ترک حکام کہتے ہیں کہ سنیچر کو ہونے والوں حملوں میں داعش ملوث ہوسکتی ہے۔ اس بارے میں امریکہ میں ڈلاور یونیورسٹی میں بین الاقوامی تعلقات کے پروفیسر ڈاکٹر مقتدر خان کہتے ہیں کہ ترکی میں داعش کے لیے بہت زیادہ حمایت ہے، اگر ترکی نے اپنی خارجہ پالیسی کا از سر نو جائزہ نہ لیا تو پاکستان جیسے حالات پیدا ہوسکتے ہیں۔سنیئے سیربین میں ان کی خصوصی گفتگو