اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

قیدی بچوں کےساتھ جنسی زیادتی

پشاور سنٹرل جیل میں ایک بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی شکایت کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرکے ایک قیدی اور جیل کے ایک نمبردار سے تفتیش شروع کر دی ہے۔ پولیس کہتي ہے کہ مدعی اور ملزم دونوں کا طبی معائنہ کر لیا گیا ہے۔ دوسری جانب سیشن جج کے حکم پر جوڈیشل مجسٹریٹ اس واقعے کی انکوئری بھی کر رہے ہیں۔ عزیزاللہ خان کي رپورٹ۔