اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یہودیوں کا مقدس مقام نذرِ آتش

فلسطینی مظاہرین کی جانب سے مقبوضہ غربِ اردن میں یہودیوں کے ایک مقدس مقام کو نذرِ آتش کیے جانے کے بعد علاقے میں کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے یہودیوں کے مقدس مقام کو نذر آتش کیے جانے کے واقعے کی مذمت کی ہے۔