اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا ہم تیسرے انتفادہ کی طرف جارہے ہیں؟

امریکہ کے وزیرِ خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ فلسطینوں اور اسرائیل کے درمیان حالیہ کشیدگی کے مرکز، اور یہودیوں اور مسلمانوں کے لیے مُقدس مقام حرم الشریف میں عالمی مبصرین کی تعیناتی کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ اسرائیل اور فلسطینيوں کے درمیان حالیہ دنوں میں پرتشدد واقعات میں اب تک تيس سے زيادہ فلسطینی اور سات اسرائیلی مارے جا چکے ہیں۔ بي بي سي مڈل ايسٹ ايڈيٹر جيريمي بوئن کي رپورٹ پيش کر رہے ہيں غضنفر حيدر۔