اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کروشیا آیا کو کیوں روک رہا ہے؟

مغربی یورپ میں کیےجانے والےنئے اقدامات اور سرحدی راستوں کی بندش کی وجہ سے بلقان کے راستے شمال کی جانب سفر کرنے والے ہزاروں تارکین وطن سرد موسم اور بارش میں بلقان کی سرحد پر محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ آیا بھی انھیں تارکین وطن میں سے ایک ہیں۔