اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لندن میں پرتگالی برادری کی زندگی کی جھلک

دنیا کے دوسرے ملکوں سے آنے والے مختلف زبانوں اور برادری کے لوگوں نے لندن کو اپنا گھر بنایا۔ برازیلي نژاد لوسی سنوٹی کا کہنا ہے کہ وہ آٹھ سال پہلے لندن آئی تھیں اور سیدھے وکٹوریہ لائن پر واقع برِکسٹن کے علاقے میں رہائش پذیر ہوئیں۔ اس علاقے میں برازیل، اٹلی اور پرتگال کے کافی لوگ لمبے عرصے سے آباد ہيں ليکن حالیہ سالوں میں یہ تعداد کافی بڑھ گئی ہے۔ لوسي سنوٹي کي کہاني پيش کر رہي ہيں نصرت جہاں۔