اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایک قلی کی کہانی انہی کی زبانی

ہمارے اِرد گرد کئی لوگ عوام کے لیے کچھ اہم کام سر انجام دیتے ہیں ۔ یہ پیشے ان لوگوں کے لیے روزگار کا ذریعہ ہیں۔ مگر نتیجے میں معاشرہ ان کے ساتھ کیا رویہ رکھتا ہے یہی جاننے کے لیے ہم آپ تک، ایک خاکروب ، ایک حجام اور ایک جوتے پالش کرنے والے کی کہانیاں لائے۔ اس سلسلے کی آخری کڑی میں ہماری ساتھی نخبت ملک نے ایک ایسے شخص کی کہانی تیار کی ہے جنہوں نے ساری زندگی دوسروں کا بوجھ اٹھایا ہے ۔ دیکھیے محمد ایوب کی کہانی انھیں کی زبانی