اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مغرب پریشان، روس اور شام شیر و شکر

شام کے صدر بشارالاسد نے روس کا غير اعلانيہ دورہ کيا ہے اور صدر ولادي میر پیوتن سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات ميں روسي صدر نے شام میں شدت پسند گروپوں کے خلاف جاری کارروائی کو کامیاب قرار دیا اور کہا کہ شام کے مسئلے کا طویل المدتي حل سیاسی ہي ہوگا۔ شام میں گزشتہ چار برس سے جاری خانہ جنگی کے دوران شامی صدر کا يہ پہلا غیر ملکی دورہ تھا۔ تفصیل کے ساتھ عادل شاہ زیب