پناہ گزین سائیکلوں پر روس سے ناروے پہنچ رہے ہیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پناہ گزینوں کا سائیکلوں پر سفر

سینکڑوں تارکین وطن بحیرہ روم کے خطرناک راستے سے بچ کر روس کے ذریعے ناروے پہنچ رہے ہیں، ليکن سائيکل کي مدد سے۔

روس اپنی شمالی سرحد پیدل عبور کرنے کی اجازت نہیں دیتا لحاظہ آخري چند میٹر طے کرنے کے لیے انہیں سائیکل خریدنی پڑتی ہے۔

اس ماہ اب تک گیارا سو تارکین وطن روس کے ذریعے ناروے پہنچے ہیں۔